اَعمال 4:9 URD

9 اَے اُمّت کے سردارو اور بزُرگو! اگر آج ہم سے اُس اِحسان کی بابت بازپُرس کی جاتی ہے جو ایک ناتواں آدمی پر ہُؤا کہ وہ کیوں کر اچّھا ہو گیا۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 4

سیاق و سباق میں اَعمال 4:9 لنک