اَعمال 5:31 URD

31 اُسی کو خُدا نے مالِک اور مُنجّی ٹھہرا کر اپنے دہنے ہاتھ سے سر بُلند کِیا تاکہ اِسرا ئیل کو تَوبہ کی تَوفِیق اورگُناہوں کی مُعافی بخشے۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 5

سیاق و سباق میں اَعمال 5:31 لنک