اَعمال 5:34 URD

34 مگرگملی ایل نام ایک فرِیسی نے جو شرع کا مُعلِّم اور سب لوگوں میں عِزّت دار تھا عدالت میں کھڑے ہو کر حُکم دِیا کہ اِن آدمِیوں کو تھوڑی دیر کے لِئے باہر کر دو۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 5

سیاق و سباق میں اَعمال 5:34 لنک