اَعمال 5:9 URD

9 پطرس نے اُس سے کہا تُم نے کیوں خُداوند کے رُوح کو آزمانے کے لِئے ایکا کِیا؟ دیکھ تیرے شَوہر کے دفن کرنے والے دروازہ پر کھڑے ہیں اور تُجھے بھی باہر لے جائیں گے۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 5

سیاق و سباق میں اَعمال 5:9 لنک