اَعمال 6:5 URD

5 یہ بات ساری جماعت کو پسند آئی ۔ پس اُنہوں نے ستِفَنُس نام ایک شخص کو جو اِیمان اور رُوحُ القُدس سے بھرا ہُؤا تھا اور فِلِپُّس اور پرُخُرس اور نِیکانور اور تِیمو ن اور پرمنا س کو اور نیکُلاؤ س کو جونومُرِید یہُودی انطاکی تھا چُن لِیا۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 6

سیاق و سباق میں اَعمال 6:5 لنک