اَعمال 7:2 URD

2 اُس نے کہااَے بھائِیو اور بزُرگو سُنو! خُدایِ ذُوالجلال ہمارے باپ ابرہا م پر اُس وقت ظاہِر ہُؤا جب وہ حاران میں بسنے سے پیشتر مسوپتامیہ میں تھا۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 7

سیاق و سباق میں اَعمال 7:2 لنک