اَعمال 7:38 URD

38 یہ وُہی ہے جو بیابان کی کلِیسیا میں اُس فرِشتہ کے ساتھ جو کوہِ سِینا پر اُس سے ہم کلام ہُؤا اور ہمارے باپ دادا کے ساتھ تھا ۔ اُسی کو زِندہ کلام مِلا کہ ہم تک پُہنچا دے۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 7

سیاق و سباق میں اَعمال 7:38 لنک