اَعمال 7:43 URD

43 بلکہ تُم مولک کے خَیمہاور رفان دیوتا کے تارے کو لِئے پِھرتے تھے ۔یعنی اُن مُورتوں کو جنہیں تُم نے سِجدہ کرنےکے لِئے بنایا تھا ۔پس مَیں تُمہیں بابل کے پرے لے جا کر بساؤں گا۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 7

سیاق و سباق میں اَعمال 7:43 لنک