اَعمال 7:49 URD

49 خُداوند فرماتا ہے آسمان میرا تختاور زمِین میرے پاؤں تلے کی چَوکی ہے ۔تُم میرے لِئے کَیسا گھر بناؤ گےیا میری آرام گاہ کَون سی ہے؟۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 7

سیاق و سباق میں اَعمال 7:49 لنک