اَعمال 7:60 URD

60 پِھر اُس نے گُھٹنے ٹیک کر بڑی آواز سے پُکارا کہ اَے خُداوند! یہ گُناہ اِن کے ذِمّہ نہ لگا اور یہ کہہ کر سو گیا۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 7

سیاق و سباق میں اَعمال 7:60 لنک