طِطُس 3:9 URD

9 مگر بیوُقُوفی کی حُجّتوں اور نَسب ناموں اور جھگڑوں اور اُن لڑائِیوں سے جو شرِیعت کی بابت ہوں پرہیز کر ۔ اِس لِئے کہ یہ لا حاصِل اور بے فائِدہ ہیں۔

پڑھیں مکمل باب طِطُس 3

سیاق و سباق میں طِطُس 3:9 لنک