عِبرانیوں 10:8 URD

8 اُوپر تو وہ فرماتا ہے کہ نہ تُو نے قُربانیوں اور نذروں اور پُوری سوختنی قُربانِیوں اور گُناہ کی قُربانِیوں کو پسند کِیا اور نہ اُن سے خُوش ہُؤا حالانکہ وہ قُربانِیاں شرِیعت کے مُوافِق گُذرانی جاتی ہیں۔

پڑھیں مکمل باب عِبرانیوں 10

سیاق و سباق میں عِبرانیوں 10:8 لنک