عِبرانیوں 11:13 URD

13 یہ سب اِیمان کی حالت میں مَرے اور وَعدہ کی ہُوئی چِیزیں نہ پائِیں مگر دُور ہی سے اُنہیں دیکھ کر خُوش ہُوئے اور اِقرار کِیا کہ ہم زمِین پر پردیسی اور مُسافِر ہیں۔

پڑھیں مکمل باب عِبرانیوں 11

سیاق و سباق میں عِبرانیوں 11:13 لنک