عِبرانیوں 11:3 URD

3 اِیمان ہی سے ہم معلُوم کرتے ہیں کہ عالَم خُدا کے کہنے سے بنے ہیں ۔ یہ نہیں کہ جو کُچھ نظر آتا ہے ظاہِری چِیزوں سے بنا ہو۔

پڑھیں مکمل باب عِبرانیوں 11

سیاق و سباق میں عِبرانیوں 11:3 لنک