عِبرانیوں 11:6 URD

6 اور بغَیر اِیمان کے اُس کو پسند آنا نامُمکِن ہے ۔ اِس لِئے کہ خُدا کے پاس آنے والے کو اِیمان لانا چاہئے کہ وہ مَوجُود ہے اور اپنے طالِبوں کو بدلہ دیتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب عِبرانیوں 11

سیاق و سباق میں عِبرانیوں 11:6 لنک