عِبرانیوں 12:11 URD

11 اور بِالفعل ہر قِسم کی تنبِیہ خُوشی کا نہیں بلکہ غم کا باعِث معلُوم ہوتی ہے مگر جو اُس کو سہتے سہتے پُختہ ہو گئے ہیں اُن کو بعد میں چَین کے ساتھ راست بازی کا پَھل بخشتی ہے۔

پڑھیں مکمل باب عِبرانیوں 12

سیاق و سباق میں عِبرانیوں 12:11 لنک