عِبرانیوں 13:3 URD

3 قَیدِیوں کو اِس طرح یادرکھّو کہ گویا تُم اُن کے ساتھ قَید ہو اور جِن کے ساتھ بدسلُوکی کی جاتی ہے اُن کو بھی یہ سمجھ کر یاد رکھّوکہ ہم بھی جِسم رکھتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب عِبرانیوں 13

سیاق و سباق میں عِبرانیوں 13:3 لنک