عِبرانیوں 13:5 URD

5 زَر کی دوستی سے خالی رہو اور جو تُمہارے پاس ہے اُسی پر قناعِت کرو کیونکہ اُس نے خُود فرمایا ہے کہ مَیں تُجھ سے ہرگِز دست بردار نہ ہُوں گا اور کبھی تُجھے نہ چھوڑُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب عِبرانیوں 13

سیاق و سباق میں عِبرانیوں 13:5 لنک