عِبرانیوں 13:9 URD

9 مُختلِف اور بیگانہ تعلِیم کے سبب سے بھٹکتے نہ پِھرو کیونکہ فضل سے دِل کا مضبُوط رہنا بِہتر ہے نہ کہ اُن کھانوں سے جِن کے اِستعمال کرنے والوں نے کُچھ فائِدہ نہ اُٹھایا۔

پڑھیں مکمل باب عِبرانیوں 13

سیاق و سباق میں عِبرانیوں 13:9 لنک