عِبرانیوں 4:15 URD

15 کیونکہ ہمارا اَیسا سردار کاہِن نہیں جو ہماری کمزورِیوں میں ہمارا ہمدرد نہ ہو سکے بلکہ وہ سب باتوں میں ہماری طرح آزمایا گیا تَو بھی بے گُناہ رہا۔

پڑھیں مکمل باب عِبرانیوں 4

سیاق و سباق میں عِبرانیوں 4:15 لنک