عِبرانیوں 4:3 URD

3 اور ہم جو اِیمان لائے اُس آرام میں داخِل ہوتے ہیں جِس طرح اُس نے کہا کہمَیں نے اپنے غضب میں قَسم کھائی ۔کہ یہ میرے آرام میں داخِل نہ ہونے پائیں گے ۔ گو بنایِ عالم کے وقت اُس کے کام ہو چُکے تھے۔

پڑھیں مکمل باب عِبرانیوں 4

سیاق و سباق میں عِبرانیوں 4:3 لنک