عِبرانیوں 8:10 URD

10 پِھر خُداوند فرماتا ہے کہجو عہد اِسرا ئیل کے گھرانے سے اُن دِنوں کےبعد باندُھوں گا وہ یہ ہے کہمَیں اپنے قانُون اُن کے ذِہن میںڈالوں گااور اُن کے دِلوں پرلِکھوں گااور مَیں اُن کا خُدا ہُوں گااور وہ میری اُمّت ہوں گے۔

پڑھیں مکمل باب عِبرانیوں 8

سیاق و سباق میں عِبرانیوں 8:10 لنک