عِبرانیوں 9:24 URD

24 کیونکہ مسِیح اُس ہاتھ کے بنائے ہُوئے پاک مکان میں داخِل نہیں ہُؤا جو حقِیقی پاک مکان کا نمُونہ ہے بلکہ آسمان ہی میں داخِل ہُؤا تاکہ اب خُدا کے رُوبرُو ہماری خاطِر حاضِر ہو۔

پڑھیں مکمل باب عِبرانیوں 9

سیاق و سباق میں عِبرانیوں 9:24 لنک