عِبرانیوں 9:5 URD

5 اور اُس کے اُوپر جلال کے کرُّوبی تھے جو کفّارہ گاہ پر سایہ کرتے تھے ۔ اِن باتوں کے مُفصّل بیان کرنے کا یہ مَوقع نہیں۔

پڑھیں مکمل باب عِبرانیوں 9

سیاق و سباق میں عِبرانیوں 9:5 لنک