فِلپّیوں 2:12 URD

12 پس اَے میرے عزِیزو! جِس طرح تُم ہمیشہ سے فرمانبرداری کرتے آئے ہو اُسی طرح اب بھی نہ صِرف میری حاضِری میں بلکہ اِس سے بُہت زیادہ میری غَیر حاضِری میں ڈرتے اور کانپتے ہُوئے اپنی نجات کا کام کِئے جاؤ۔

پڑھیں مکمل باب فِلپّیوں 2

سیاق و سباق میں فِلپّیوں 2:12 لنک