فِلپّیوں 3:18 URD

18 کیونکہ بُہتیرے اَیسے ہیں جِن کا ذِکر مَیں نے تُم سے بارہا کِیا ہے اور اب بھی رو رو کر کہتا ہُوں کہ وہ اپنے چال چلن سے مسِیح کی صلِیب کے دُشمن ہیں۔

پڑھیں مکمل باب فِلپّیوں 3

سیاق و سباق میں فِلپّیوں 3:18 لنک