گلتِیوں 1:9 URD

9 جَیسا ہم پیشتر کہہ چُکے ہیں وَیسا ہی اب مَیں پِھر کہتا ہُوں کہ اُس خُوشخبری کے سِوا جو تُم نے قبُول کی تھی اگر کوئی تُمہیں اَور خُوشخبری سُناتا ہے تو ملعُون ہو۔

پڑھیں مکمل باب گلتِیوں 1

سیاق و سباق میں گلتِیوں 1:9 لنک