گلتِیوں 5:17 URD

17 کیونکہ جِسم رُوح کے خِلاف خواہِش کرتا ہے اور رُوح جِسم کے خِلاف اور یہ ایک دُوسرے کے مُخالِف ہیں تاکہ جو تُم چاہتے ہو وہ نہ کرو۔

پڑھیں مکمل باب گلتِیوں 5

سیاق و سباق میں گلتِیوں 5:17 لنک