گلتِیوں 5:21 URD

21 بُغض ۔ نشہ بازی ۔ ناچ رنگ اور اَور اِن کی مانِند ۔ اِن کی بابت تُمہیں پہلے سے کہے دیتا ہُوں جَیسا کہ پیشتر جتا چُکا ہُوں کہ اَیسے کام کرنے والے خُدا کی بادشاہی کے وارِث نہ ہوں گے۔

پڑھیں مکمل باب گلتِیوں 5

سیاق و سباق میں گلتِیوں 5:21 لنک