گلتِیوں 6:1 URD

1 اَے بھائِیو! اگر کوئی آدمی کِسی قصُور میں پکڑا بھی جائے تو تُم جو رُوحانی ہو اُس کو حِلم مِزاجی سے بحال کرو اور اپنا بھی خیال رکھ ۔ کہِیں تُو بھی آزمایش میں نہ پڑ جائے۔

پڑھیں مکمل باب گلتِیوں 6

سیاق و سباق میں گلتِیوں 6:1 لنک