16 اور تُم میں سے کوئی اُن سے کہے کہ سلامتی کے ساتھ جاؤ ۔ گرم اور سیر رہو مگر جو چِیزیں تن کے لِئے درکار ہیں وہ اُنہیں نہ دے تو کیا فائِدہ؟۔
پڑھیں مکمل باب یعقُوب 2
سیاق و سباق میں یعقُوب 2:16 لنک