یعقُوب 2:18 URD

18 بلکہ کوئی کہہ سکتا ہے کہ تُو تو اِیمان دار ہے اور مَیں عمل کرنے والا ہُوں ۔ تُو اپنا اِیمان بغَیراَعمال کے تو مُجھے دِکھا اور مَیں اپنا اِیمان اَعمال سے تُجھے دِکھاؤُں گا۔

پڑھیں مکمل باب یعقُوب 2

سیاق و سباق میں یعقُوب 2:18 لنک