23 اور یہ نوِشتہ پُورا ہُؤا کہ ابرہا م خُدا پر اِیمان لایا اور یہ اُس کے لِئے راست بازی گِنا گیا اور وہ خُدا کا دوست کہلایا۔
پڑھیں مکمل باب یعقُوب 2
سیاق و سباق میں یعقُوب 2:23 لنک