یعقُوب 3:17 URD

17 مگر جو حِکمت اُوپر سے آتی ہے اوّل تو وہ پاک ہوتی ہے ۔ پِھر مِلنسار حلِیم اور تربِیّت پذِیر ۔ رَحم اور اچھّے پَھلوں سے لدی ہُوئی ۔ بے طرف دار اور بے رِیا ہوتی ہے۔

پڑھیں مکمل باب یعقُوب 3

سیاق و سباق میں یعقُوب 3:17 لنک