یعقُوب 3:6 URD

6 زُبان بھی ایک آگ ہے ۔ زُبان ہمارے اعضا میں شرارت کا ایک عالَم ہے اور سارے جِسم کو داغ لگاتی ہے اور دائِرۂِ دُنیا کو آگ لگا دیتی ہے اور جہنّم کی آگ سے جلتی رہتی ہے۔

پڑھیں مکمل باب یعقُوب 3

سیاق و سباق میں یعقُوب 3:6 لنک