یہُوداہ 1:16 URD

16 یہ بُڑبُڑانے والے اور شِکایت کرنے والے ہیں اور اپنی خواہِشوں کے مُوافِق چلتے ہیں اور اپنے مُنہ سے بڑے بول بولتے ہیں اور نفع کے لِئے لوگوں کی روداری کرتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یہُوداہ 1

سیاق و سباق میں یہُوداہ 1:16 لنک