یہُوداہ 1:5 URD

5 پس اگرچہ تُم سب باتیں ایک بار جان چُکے ہو تَو بھی یہ بات تُمہیں یاد دِلانا چاہتا ہُوں کہ خُداوند نے ایک اُمّت کو مُلکِ مِصر میں سے چُھڑانے کے بعد اُنہیں ہلاک کِیا جو اِیمان نہ لائے۔

پڑھیں مکمل باب یہُوداہ 1

سیاق و سباق میں یہُوداہ 1:5 لنک