۱-تھِسّلُنیکیوں 3:13 URD

13 تاکہ وہ تُمہارے دِلوں کو اَیسا مضبُوط کر دے کہ جب ہمارا خُداوند یِسُوع اپنے سب مُقدّسوں کے ساتھ آئے تو وہ ہمارے خُدا اور باپ کے سامنے پاکِیزگی میں بے عَیب ٹھہریں۔

پڑھیں مکمل باب ۱-تھِسّلُنیکیوں 3

سیاق و سباق میں ۱-تھِسّلُنیکیوں 3:13 لنک