۱-کُرِنتھِیوں 1:10 URD

10 اب اَے بھائِیو! یِسُو ع مسِیح جو ہمارا خُداوند ہے اُس کے نام کے وسِیلہ سے مَیں تُم سے اِلتماس کرتا ہُوں کہ سب ایک ہی بات کہو اور تُم میں تفرِقے نہ ہُوں بلکہ باہم یک دِل اور یک رای ہو کر کامِل بنے رہو۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 1

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 1:10 لنک