۱-کُرِنتھِیوں 1:17 URD

17 کیونکہ مسِیح نے مُجھے بپتِسمہ دینے کو نہیں بھیجا بلکہ خُوشخبری سُنانے کو اور وہ بھی کلام کی حِکمت سے نہیں تاکہ مسِیح کی صلِیب بے تاثِیر نہ ہو۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 1

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 1:17 لنک