۱-کُرِنتھِیوں 1:2 URD

2 خُدا کی اُس کلِیسیا کے نام جو کُرِنتُھس میں ہے یعنی اُن کے نام جو مسِیح یِسُو ع میں پاک کِئے گئے اور مُقدّس لوگ ہونے کے لِئے بُلائے گئے ہیں اور اُن سب کے نام بھی جو ہر جگہ ہمارے اور اپنے خُداوند یِسُو ع مسِیح کا نام لیتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 1

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 1:2 لنک