۱-کُرِنتھِیوں 1:21 URD

21 اِس لِئے کہ جب خُدا کی حِکمت کے مُطابِق دُنیا نے اپنی حِکمت سے خُدا کو نہ جانا تو خُدا کو یہ پسند آیا کہ اِس مُنادی کی بیوُقُوفی کے وسِیلہ سے اِیمان لانے والوں کو نجات دے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 1

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 1:21 لنک