۱-کُرِنتھِیوں 1:27 URD

27 بلکہ خُدا نے دُنیا کے بیوُقُوفوں کو چُن لِیا کہ حکِیموں کو شرمِندہ کرے اور خُدا نے دُنیا کے کمزوروں کو چُن لِیا کہ زورآوروں کو شرمِندہ کرے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 1

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 1:27 لنک