۱-کُرِنتھِیوں 10:13 URD

13 تُم کِسی اَیسی آزمایش میں نہیں پڑے جو اِنسان کی برداشت سے باہر ہو اور خُدا سچّا ہے ۔ وہ تُم کو تُمہاری طاقت سے زِیادہ آزمایش میں نہ پڑنے دے گا بلکہ آزمایش کے ساتھ نِکلنے کی راہ بھی پَیدا کر دے گا تاکہ تُم برداشت کر سکو۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 10

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 10:13 لنک