۱-کُرِنتھِیوں 10:7 URD

7 اور تُم بُت پرست نہ بنو جِس طرح بعض اُن میں سے بن گئے تھے ۔ چُنانچہ لِکھا ہے کہ لوگ کھانے پِینے کو بَیٹھے ۔ پِھر ناچنے کُودنے کو اُٹھے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 10

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 10:7 لنک