۱-کُرِنتھِیوں 12:13 URD

13 کیونکہ ہم سب نے خواہ یہُودی ہوں خواہ یُونانی۔ خَواہ غُلام خَواہ آزاد ۔ ایک ہی رُوح کے وسِیلہ سے ایک بدن ہونے کے لِئے بپتِسمہ لِیا اور ہم سب کو ایک ہی رُوح پِلایا گیا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 12

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 12:13 لنک