۱-کُرِنتھِیوں 12:23 URD

23 اور بدن کے وہ اعضا جنہیں ہم اَوروں کی نِسبت ذلِیل جانتے ہیں اُنہی کو زیادہ عِزّت دیتے ہیں اور ہمارے نازیبااعضا بُہت زیبا ہو جاتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 12

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 12:23 لنک