۱-کُرِنتھِیوں 12:28 URD

28 اور خُدا نے کلِیسیا میں الگ الگ شخص مُقرّر کِئے ۔پہلے رسُول دُوسرے نبی تِیسرے اُستاد ۔پِھر مُعجِزے دِکھانے والے ۔ پِھر شِفا دینے والے ۔ مددگار ۔ مُنتظِم ۔ طرح طرح کی زُبانیں بولنے والے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 12

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 12:28 لنک