۱-کُرِنتھِیوں 12:3 URD

3 پس مَیں تُمہیں جتاتا ہُوں کہ جو کوئی خُدا کے رُوح کی ہِدایت سے بولتا ہے وہ نہیں کہتا کہ یِسُو ع ملعُون ہے اور نہ کوئی رُوحُ القُدس کے بغَیر کہہ سکتا ہے کہ یِسُو ع خُداوند ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 12

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 12:3 لنک