۱-کُرِنتھِیوں 13:12 URD

12 اب ہم کو آئینہ میں دُھندلا سا دِکھائی دیتا ہے مگر اُس وقت رُوبرُو دیکھیں گے ۔ اِس وقت میرا عِلم ناقِص ہے مگر اُس وقت اَیسے پُورے طَور پر پہچانُوں گاجَیسے مَیں پہچانا گیا ہُوں۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 13

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 13:12 لنک